مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جرمن حکام کے مطابق یہ فیصلہ ارلنگن شہر کے ایک پولٹری فارم میں کچھ بطخوں میں برڈ فلو کے مہلک وائرس ایچ فائیو این ون کی موجودگی کے انکشاف پر کیا گیا ہے۔ فارم برڈ فلو وائرس کے پھیلنے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں
جرمنی کے ایک پولٹری فارم میں برڈ فلو وائرس کی تصدیق کے بعد ایک لاکھ 60 ہزار پرندے تلف کئے جائیں گے ۔
News ID 541745
آپ کا تبصرہ